مقبوضہ کشمیر ، مجائدین کے حملے میں ایک بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ، 2 زخمی

جمعرات 21 جون 2018 21:30

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2018ء) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حملے میں ایک بھارتی پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ضلع پلوامہ میں مجاہدین نے ایک پولیس گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔ ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت کانسٹیبل تنویر احمد کے طور پر کی گئی ہے ۔ ۔