�امرس نیوز**

ہانگ کانگ کی حصص مارکیٹس نے ابتدائی منافعوں کارخ موڑدیا

جمعرات 21 جون 2018 21:30

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2018ء) ہانگ کانگ کی حصص مارکیٹس نے ابتدائی منافعوں کارخ موڑدیا،اورجمعرات کے روزصبح کے سیشن کااختتام منفی رجحان کے ساتھ کیا،کیونکہ سرمایہ کاروں کوخدشہ لاحق رہاکہ چین اورامریکہ نقصان دہ تجارتی جنگ پھرشروع کریںگے۔

(جاری ہے)

ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.63فیصدیا187.38پوائنٹس کمی ہوئی اوریہ 29508.79پربندہوا۔۔

متعلقہ عنوان :