ٹوکیو سٹاک مارکیٹس میں بھی کاروبار کے دوران مندی

جمعرات 21 جون 2018 21:30

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2018ء) ٹوکیوسٹاک مارکیٹس میں جمعرات کے روزکاروباری آغازقدرے مندی کے ساتھ ہواکیونکہ امریکہ چین تجارتی جنگ کے بارے میں خدشات موجودہیں کیونکہ واشنگٹن کی جانب سے نئے ٹیرف کی دھمکی سامنے آئی ہے ۔

(جاری ہے)

بنچ مارک نکی 225انڈیکس میں 0.23فیصدیا52.89پوائنٹس کمی ہوئی اوریہ 22502.54پربندہواجبکہ وسیع ترٹاپکس انڈیکس میں 0.16فیصدیا2.78پوائنٹس کمی ہوئی اوریہ 1749.97پربندہوا۔۔

متعلقہ عنوان :