سجیت گڑھ سیکٹر عنائیت شہید پوسٹ پر سیکٹر کمانڈرز کی فلیگ میٹنگ

بھارتی سیکورٹی فورسز اور پنجاب رینجرز افسران نے سرحدی کشیدگی پر قابو پانے کے لیے صوتحال حال کا جائزہ لیا

جمعرات جون 21:30

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) سیالکوٹ ورکنگ باونڈری لائن کے سجیت گڑھ سیکٹر عنائیت شہید پوسٹ پر سیکٹر کمانڈرز کی فلیگ میٹنگ ۔ فلیگ میٹنگ میں بھارتی سیکورٹی فورسز اور پنجاب رینجرز افسران نے سرحدی کشیدگی پر قابو پانے کے لیے صوتحال حال کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

پنجاب رینجر کی طرف سے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیر امجد خسین۔ ونگ کمانڈر حیمار۔ونگ کمانڈر ریحان اور دیگر افسران جبکہ بھارتی سیکورٹی فورس کی طرف سے ڈی آئی جی ps دہمن۔دیووو راج۔کرنل وی کے سنگھ اور دیگر افسران شامل تھے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ: اسی سال اسی سیکٹر پر دس اگست کو دوبارہ فلیگ میٹنگ ہوگی

متعلقہ عنوان :