شہر اقتدار میں چوری کی دو وارداتیں ، ساد ہ لوح شہری اپنی قیمتی اشیاء سے محروم

جمعرات 21 جون 2018 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2018ء) شہر اقتدار میں چوری کی دو وارداتوں کے دوران ساد ہ لوح شہری اپنی قیمتی اشیاء سے محروم ہو گئے ۔

(جاری ہے)

محمد عدیل نے تھانہ سیکر ٹریٹ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان اس کی گاڑی کنارہ ریسٹورنٹ راول ڈیم سے چوری کر کے فرار ہو گئے ہیں ،ساجد علی نے لوہی بھیر پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان اس کے گھر سے زیورات چوری کر کے فرار ہو گئے ہیں ۔پولیس نے دونوں دوخواست پر مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔۔ ذیشان کمبوہ

متعلقہ عنوان :