ماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 16 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا
جمعرات 21 جون 2018 21:31
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا مئی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15ارب 96کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 11ارب 14کروڑ ڈالر تھا، اس طرح زیرتبصرہ مدت میں جاری کھاتے کا خسارہ 4ارب 82کروڑ ڈالر بڑھ گیا۔
اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی 2018 میں برآمدات 13 فیصد نمو کے ساتھ 22 ارب 78کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 16.4فیصد اضافے سے 50ارب 72 کروڑ ڈالر رہیں۔ اس طرح 11ماہ کی تجارت میں 27ارب 93کروڑ 50لاکھ ڈالر کے خسارے کا سامنا رہا، اشیاو خدمات کی تجارت کا مجموعی خسارہ 32ارب 66کروڑ 70لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا، ترسیلات کی مالیت 17ارب 51کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 18ارب ڈالر رہی۔۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.