زعیم قادری نے تخت لاہور میںدڑاڑیں ڈال دی ہیں،حامد رضا
شریف خاندان لوگوں کو اپنا غلام سمجھتا ہے ۔ کو ئی بھی بااصول شخص (ن) لیگ میں نہیں رہ سکتا،نواز شریف ملک میں واپس آئیں اور کیسز کا دفاع کریں،میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 جون 2018 21:31
(جاری ہے)
قوم ن لیگ کے امیدواروں سے ختم نبوت میں ترمیم کی وجہ پوچھتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے صاحبزادہ حسین رضا کی ہسپتال میں عیادت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل الیکشن میں بھر پور حصہ لے رہی ہے۔ ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا طریقہ کار فائنل ہو چکا ہے۔ چوروں کو ٹھکانے لگانے کا وقت آگیا ہے۔ ن لیگ نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے جیسے دعوے پر الیکشن کمپین کی اور لوڈشیڈنگ میں کو ئی کمی نہیں کر سکی۔ پیٹرول کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں۔ غریب آدمی مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے ۔ ن لیگ نے 30سالوں میں قوم کو کچھ نہیں دیا۔ کراچی اور خیبر پختو ن خواہ سمیت پورے پاکستان میں امن کا کریڈٹ پاک فوج کو جاتا ہے۔ پاک فوج کی قدر قوم کے دلوں میں مزید بڑھ گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.