ہمیشہ سر اٹھا کر سیاست کی ، کسی کی خوشامد نہیں کی ہے،مخالفین کا میرے حلقے سے کوئی تعلق نہیں ، یہاں ٹکٹ والا ائے یا بے ٹکٹ والا اسے شکست ہو گی، چوہدری نثار
اقتدار آکر اپنی جیبیں نہیں بھریں بلکہ حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے، تقریر کرنا آسان ہے کام کرنا مشکل ہے، عوامی جلسے سے خطاب
جمعرات 21 جون 2018 21:31
(جاری ہے)
میں نے اپنے حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے۔
تقریر کرنا بہت آسان ہے کام کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس کے ساتھ اللہ کی مدد ہو اسے مشکل آ ہی نہیں سکتی۔ مجھے عوام کو قائل کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہاں کوئی ٹکٹ والا آئے یا بے ٹکٹ والا اسے شکست ہو گی۔ میں نے کسی کو کبھی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا۔ اقتدار کو اپنی یا خاندان کی جیبیں بھرنے کے لئے استعمال نہیں کیا۔ میں نے کوئی فیکٹری ، مل یا پٹرول پمپ نہیں لگایا کوئی مشکل وقت نہیں عوام کی مہربانی ہے۔ چوہدری نثار کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ سر اٹھا کر سیاست کی کسی کی خوشامد نہیں کی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.