وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہارلے اسٹریٹ کلینک آمد پر نواز شریف سے ملاقات،کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات 21 جون 2018 21:50

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید رہارلے اسٹریٹ کلینک آئے اور انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی، وزیراعظم آزاد کشمیر نے کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید رہارلے اسٹریٹ کلینک آئے اور انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی، وزیراعظم آزاد کشمیر نے کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کلثوم نواز رکی طبیعت تھوڑی سے بہتری آئی ہے ۔ کلثوم نواز کی صحت سے متعلق ان کے اہل خانہ کو ہی بتانے کا اختیار ہے ۔ جب پرویز مشرف نے آئینی بغاوت کی تو کلثوم نواز نے ہی ان کے خلاف مہم چلائی تھی ۔