محترمہ بے نظیر بھٹو آج زندہ ہوتیں تو ملک کی حالت تبدیل ہوتی۔ بلاول بھٹو اپنے شہید نانا اور والدہ کے حلقہ سے انتخاب لڑنے جارہے ہیں، مراد علی شاہ

جمعرات 21 جون 2018 22:20

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی 65 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو آج زندہ ہوتیں تو ملک کی حالت تبدیل ہوتی۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو اپنے شہید نانا اور والدہ کے حلقہ سے انتخاب لڑنے جارہے ہیں۔ کوئی لیڈر ہے تو بھٹو اور پارٹی ہے تو پیپلزپارٹی ہے۔ انشاء اللہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔