ڈی آئی جی بلتستان کو باراتیوں کی انوکھی سلامی ،سٹی تھانے کے سامنے پٹاخوں کی گھن گرج سے استقبال کیا

جمعرات 21 جون 2018 23:00

سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) ڈی آئی جی بلتستان کو باراتیوں کی انوکھی سلامی ،سٹی تھانے کے سامنے پٹاخوں کی گھن گرج سے استقبال کیا،تفصیلات کے مطابق بلتستان ڈویژن کے نئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ریاض نذیر گھارا کو پولیس کے بعد باراتیوں نے بھی خصوصی سلامی دی اور سٹی تھانے کے سامنے پٹاخوں کی گھن گرج کیساتھ ان کا والہانہ استقبال اور علاقے میں جاری قانون اور میرٹ کی بحالی کا خصوصی پیغام بھی دیدیا۔

متعلقہ عنوان :