میاں نواز شریف کی قوم سے کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دعائوں کی اپیل

جمعہ 22 جون 2018 00:00

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے قوم سے کلثوم نواز کی صحت کیلئے قوم سے دعائوں کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی صحت کیلئے قوم کی دعائوں کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز سرطان کے علاض کی غرض سے لندن کے ہارلے کلینک میں زیر علاج ہے