سیالکوٹ،ڈسٹرکٹ آفیسر ایمرجنسی کا ڈسپوزل سٹیشنوں اور سیوریج کی صفائی کا جائزہ

جمعہ جون 07:10

سیالکوٹ۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) ڈسٹرکٹ آفیسر ایمرجنسی سیالکوٹ سید کمال عابد نے فلڈ پلان کے مطابق سیالکوٹ شہر کے وسط سے گذرنے والے برساتی نالہ بھیڈ ، میونسپل کارپوریشن کے ڈسپوزل اسٹیشنوں اور سیوریج کی صفائی کا جائزہ لیااس موقع پر چیف سینٹری انسپکٹر سیالکوٹ مستنصر عباس بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

(جاری ہے)

ڈی او ایمرجینسی نے نالہ بھیڈ میں پانی کے بہاؤ میں حائل رکاوٹوں کا معائنہ کیا اور اس سلسلہ میں اپنی رپورٹ فوکل پرسن ڈسٹرکٹ فلڈ کنٹرول/اے ڈی سی ریونیو اصغر علی جوئیہ کو پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :