پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوںنے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا

جمعہ 22 جون 2018 07:10

سیالکوٹ۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوںنے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

(جاری ہے)

سیالکوٹ پیرس روڈ پر گذشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوںنے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی65ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اوربے نظیر بھٹوکے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔