گورنر بلوچستان نے نگراں صوبائی وزیر حافظ خلیل احمد کا استعفیٰ منظور کرلیا

جمعہ جون 07:10

کوئٹہ۔21جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) صوبائی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی (کیبنیٹ سیکشن ) کے ایک اعلامیہ کے مطا بق گورنر بلو چستان نے نگراں صوبائی وزیر حافظ خلیل احمد کی جانب سے دیا گیااستعفیٰ13جون 2018ء سے منظور کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments