نیویارک میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک

جمعہ جون 09:40

نیویارک میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) نیویارک کے برونکس ضلع میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔۔چین کے سرکاری خبررساں اداے نے نیو یارک کی پولیس کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جمہ کو صبح کے وقت نیویارک کے برونکس ضلع میں فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔ حملہ آور کے مقاصد کا تاحال کو ئی علم نہیں ہو سکا ہے۔