مرونل ٹھاکر کے فلم ’’لو سونیا ‘‘ کے کردار کی پہلی جھلک جاری

جمعہ جون 11:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) بھارتی ٹی وی اداکارہ مرونل ٹھاکر کے فلم ’’لو سونیا ‘‘ کے کردار کی پہلی جھلک پر مبنی پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار تبریز نورانی کی فلم ’’لو سونیا ‘‘سے ٹی وی اداکارہ مرونل ٹھاکر کے کردار کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں وہ سونیا کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم کی کہانی بچیوں کی سمگلنگ پر مبنی ہے، جس میں امریکی اداکارہ ڈیمی مور، فریدہ پنٹو، مارک ڈوپلاس، رچا چڈا، انوپم کھیر منوج باجپائی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :