سنی لیون فلم ’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی

جمعہ 22 جون 2018 11:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون فلم ’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے پررقصکریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون ہدایتکار روہت جگ راجکی فلم’’ارجن پٹیالا‘‘ میں سپیشل گانے میں دکھائی دیں گی جس کی عکسبندی جالوئی کے پہلے ہفتے میں شروع کی جائے گی، فلم میں اداکار دلجیت دوسنجھ، کریتی سینن اور ورون شرما مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 13ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :