ملانیا ٹرمپ کی حراست میں رکھے گئے بے گھر بچوں سے ملاقات

جمعہ 22 جون 2018 11:40

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیوی ملانیا ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والے اپنے خاندانوں سے علیحدہ قیدی بناکر رکھے گئے بچوں سے ٹیکساس کے قیدخانے میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملانیا نے ان بچوں سے ان کی خیریت دریافت کی۔اس سے قبل ٹرمپ نے اپنی اہلیہ ملانیا اور بیٹی ایوانکاٹرمپ کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایوانکا اورملانیا کو اس واقعہ سے کافی تکلیف محسوس ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :