مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا کام شروع ہوگیا ہے، ٹرمپ

جمعہ جون 11:40

ْ واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے 4 بڑے نیوکلیائی تجرباتی مقامات کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا آغاز ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

ٹرمپ نے کل وائٹ ہاوس میں کابینہ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا شمالی کوریا نے میزائل تجربات بند کردئے ہیں۔وہ اپنے نیوکلیائی تجربات کے مقامات کو تباہ کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :