سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا اجلاس موخر، نئی تاریخ کا اعلان اگلے چندروز میں کیاجایگا

جمعہ جون 12:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا ہونیوالا اجلاس موخر کردیا گیا ہے کمیٹی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان اگلے چندروز میں کیاجائیگا پارلیمنٹ ہائوس کے حکام کے مطابق دفاعی پیداوار کمیٹی کا اجلاس بعض ناگریز وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :