ضلع بھر کے 5قومی جبکہ 10صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے پانچ ڈاکٹرز،باپ بیٹوں اور میاں بیوی کے علاوہ 10 خواتین سمیت 279امیدوارہیں

جمعہ 22 جون 2018 12:48

ضلع بھر کے 5قومی جبکہ 10صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے پانچ ڈاکٹرز،باپ بیٹوں ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) ضلع بھر کے 5قومی جبکہ 10صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے پانچ ڈاکٹرز،باپ بیٹوں اور میاں بیوی کے علاوہ دس خواتین سمیت 279امیدوارہیں ۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں پر78 امیدوارں میں حلقہ این اے 88سے سابق ایم این اے ندیم افضل چن ، سابق وزیر مملکت پیر امین الحسنات شاہ ، ڈاکٹر مختار بھرتھ ، ہارون احسان پراچہ ،گلریز افضل چن،محمد فاروق بہاولحق، محمد سرفراز ،ارسلان حسن ،محمد حنیف ،نعیم حیدر،شوکت حیات ،اظہار الحق ،ظفر عباس سمیت 16امیدواران حلقہ این ای89سے محسن شاہنواز رانجھا ، اسامہ میلہ، محمد اسلم مڈھیانہ ،اسامہ غیاث میلہ ،خاتون رخشندہ نواز، علی نواز میلہ 6امیدواران ، این اے 90سے سابق ایم پی اے ڈاکٹرنادیہ عزیز ، ممتاز کاہلوں ،سابق ایم این اے تسنیم احمد قریشی ،ڈاکٹر ارشد شاہد ،سابق ایم این اے چوہدری حامد حمید ، سابق تحصیل ناظم ڈاکٹر لیاقت علی خان ، مہر منصور حیات لک ، جمال الدین فانی،ملک محمد اسلم،اعجاز احمد کاہلوں،عبداللہ ممتاز کاہلوں،عبدالرحمن ساہی،طاہر فاروق، حمزہ متعین قریشی،منظور احمد،عبدالرشید،محمد منور ہرل، عنصر مجید خان،احمد خان،ساجد حسین،محمد اسلم ،زبیر طارق اورخواتین ارم حامد،آسیہ مقبول،ریحانہ منظور 25امیدواران ، این اے 91سے سابق ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی ، سابق ایم پی اے عامر سلطان چیمہ ان کہ اہلیہ سابق چئیر پرسن ضلع کونسل تنزیلہ عامر چیمہ اور حافظ سعید،حافظ فرحان احمد، عبدالرحمن ، چوہدری مبشر احمد، خاور جاوید،محمد علی،محمد شہزاد،ندیم اعوان،نزیر احمد، طارق محمود،جماعت دعوہ کے سربراہ حافظ سعید احمد کے صاحبزادے طلحہ سعید سمیت 16امیدواران این ای92سے سابق رکن اسمبلی جاوید حسنین شاہ ،سابق ایم این اے سردار شفقت حیات بلوچ، ولیک عنصر بلوچ ، سابق ایم پی اے صاحبزادہ نظام الدین سیالوی ، نور حیات کلیار، ظفر احمد قریشی،زین عباس،سید مرتضی علی،سید احمد مہندی،محمد اکرم،محمد خان لائڑی۔

(جاری ہے)

محمد اظہر عباس، گل احمد شاہ،رضاعلی شاہ،اور خاتون شہناز بی بی 15امیدواران ہیں ۔اسی طرح ضلع کے دس صوبائی اسمبلی کیحلقوں کے 201امیدواروں میں پی پی 72سے صہیب بھرتھ ، سابق ایم پی اے فاروق بہاو الحق ، سابق ایم این اے ندیم افضل چن کے بیٹے گلریز چن ، حسن انعام پراچہ ، زبیر احمد گوندل ،سابق رکن اسمبلی انعام الحق پراچہ،جبار حسین ،شاہد عمران،شفیق احمد،شوکت حیات،سابق ایم پی اے شعیب احمد ملک،عقیل احمد،غلام مصطفی،محمد حنیف،محمد رضوان،محمد ندیم،مختار احمد ملک، ندیم حیدر،17امیدواران،حلقہ پی پی 73سے خالقداد پڑھیار، میسر احمد ، مختار احمد سیالوی ، یاسر ظفر سندھو، زاہد اقبال غوری ،ظفر عباس لک،نفیس احمد،محمد رمضان،عابد حسین،نثار احمد،محمد سرفراز،محمد فیاض،اعجاز شیرازی،اس کی اہلیہ عابدہ اعجاز،آفتاب اللہ،عبدالرحمن اعظم،کاشف محی الدین،بلال احمد،ثاقب حسین،سہیل اختر،سہیل مشتاق،مختار احمد سیالوی،محمد ساجد،محمداعجاز، 23امیدواران ، حلقہ پی پی 74سے عنصر اقبال ہرل، میاں مظہر رانجھا، سابق ایم پی ایمیاں مناظر رانجھا،مہنتا افضال،سکندر حیات،شوکت علی،تیمور اعظم،تسلیم اختر8میدواران ،حلقہ پی پی 75سے افتخار حسین شاہ ، منیب سلطان چیمہ ، عمر کلیار ، شمس نوید چیمہ ، تنزیلہ عامر چیمہ،احسن رضا،منیر احمد،محمد رشید،اکرام الحق،کنور جاوید،معظم علی،محمد عدیل،فضل الرحمن 13امیدواران ،حلقہ پی پی76سے سابق ایم پی اے فیصل فاروق چیمہ ، حافظ فرحان احمد ، سابق ایم این ایجاوید احمد چیمہ ، سابق ایم پی سیکامل شمیل گجر ، ڈاکٹرنجف بھٹی ،سابق ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی،عبدالحق بھٹی،الیاس محمدد،طاہر منور،امجد پرویز،رانا محمد عباس،عمر فاروق چیمہ،محمد سرور،اعجاز کاہلوں، محمد علی،سجاد حیدر،محمد رفیق،قاسم علی21امیدواران ،حلقہ پی پی 77سے سابق ایم پی اے عبد الرزاق ڈھلوں، افتخار چٹھہ، عدنان گل ، سابق تحصیل ناظم شعیب اعوان ،حافظ عبد الرئوف ، نوید وڑائچ ، ڈاکٹر لیاقت علی خان ، غلام شبیر چھبہ ، متین احمد قریشی، اس کے بیٹے حمزہ متین ،علی آصف بگا، رائو مدثر ،محمد اقبال ،سابق ایم پی اے رضوان گل کی اہلیہ عمارہ رضوان گل ، خواجہ احمد حنیف ، طارق یعقوب،نور الہی،نوید اسلم وڑائچ،ذولفقار بیگ،ذوالفقار علی،محمد اسلم،ارشد اقبال،سہیل ظفر، حسن سلیم ڈھلوں ،عبدالرشید،شہزاد افضل،شہزاد احمد،راو راحت علی ،افتخار احمد،محمد اسلم ،محمد عمران بیگ ،محمد افضل ،عدنان حسن گل ،عاصم وقار اعوان ،طیب حسین ،طارق یعقوب ،33امیدواران ،حلقہ پی پی 78سے عنصر مجید خان نیازی ،سابق ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز ، عبد اللہ ممتاز کاہلوں، عدنان حسین گل ، عمارہ رضوان گل، فیاض اوٹھی ، حافظ عبد الرحمن ساہی ، حافظ فرحان احمد ، اعجاز کاہلوں ، ملک محمد اسلم ، ڈاکٹر ارشد شاہد، ممتاز کاہلوں ،طاہر فاروق ،محمد اسلم ،شہباز احمد باجوہ ،نوید اسلم وڑائچ،محمد اسلم ،صفدر حسین ، اختر محمود،ارباب سکندر،عبدالمتاز کھلن ،محمد سرفراز،25امیدواران،حلقہ پی پی 79سے فیصل جاوید گھمن ، حامد رضا، سابق رکن اسمبلی رانامنور غوث ،نزیر احمد سوبھی،محمد طارق،محمد شاہد سلیم ،وقار احمد،بشر حامد،حسن رضا،ملک ذولقرنین،مستنصر حامد،محمد اکبر،خان مھمد،منیر احمد،حامد زضا،محمد ریاض،ذدالفقار احمد،عاطف محمود،عادل رحمان ،محمد ممتاز،محمد اجمل،سرفراز24امیدواران،حلقہ پی پی 80سے ،سابق رکن اسمبلی غلام علی اصغر لاہڑی ، عنصربلوچ ، نور حیات کلیار، افتخار احمد، نعیم الدین سیالوی ،زین عباس ،شیر محمد،علی عباس ،محمد اکرم،محمد فیصل،سید احمد مہندی ،سید مرتضی علی شاہ ،تیمور احمد،محمد اسلم ،محمد علی خان ،تیمور احمد،رانا محمد اکرم،ظفر علی ،افتخار احمد،محمد اسلم حیات 19امیدواران اور حلقہ پی پی81سے ،افتخار حسین بلوچ، محمد شفقت عباس ، بہادر عباس میکن ، شہزادی عمرزادی ٹوانہ ، شہزاد میکن ، جاوید حسین ،محمد عامر،جاوید اقبال،سیف الرحمن ،شہزاد احمد،بلال احمد،ملک بشیر،گل محمد،شفیق الرحمن سمیت 18امیدواران ہیں جن کیکاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے ۔