سرگودھا‘بجلی کا کرنٹ لگنے سے گیارہ سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق

جمعہ 22 جون 2018 12:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) بجلی کا کرنٹ لگنے سے گیارہ سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق ۔بتایا گیا ہے کہ واحی گاؤں اھلی کمبوہ میں چھت پر کھیلتے ہوئے 11 سالہ بچہ بجلی کی تار سے چھو جانے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

نواحی ڈیرا بھائی خان میں شادی کے ٹینٹ کی رسی کھولتے ہوئے تار سے ہاتھ ٹکرانے کے باعث بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :