ضلع سرگودھا5 قومی اور 10 صوبائی نشستوں پر انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے 1697 پولنگ اسٹیشنز قائم کرنے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے

جمعہ جون 12:50

ضلع سرگودھا5 قومی اور 10 صوبائی نشستوں پر انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) ضلع سرگودھا5 قومی اور 10 صوبائی نشیتوں پر انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے 1697 پولنگ اسٹیشنز قائم کرنے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے ۔

(جاری ہے)

جن میں سے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز میں 155 کو کیٹگری ایاور 145 پولنگ سٹیشنوں کو بی کیٹگری میں رکھا کیا گیا ہے جبکہ دیگر پولیس اسٹیشن سی کیٹگری میں شامل ہیں۔اس پولنگ پلان کے تحت سروے رپورٹ میں مزید پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دینے اور مزید بہتر سکیورٹی انتظامات کے لئے تمام متعلقہ حکام رابطوں میں ہیں۔