پاکستان اور بھارت کے مابین کل ہفتہ کو ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں انشاء اللہ فتح پاکستان کی ہوگی، اشتیاق احمد

جمعہ جون 12:51

لاہور۔22 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) سابق اولمپئن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین کل ہفتہ کو ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں انشاء اللہ فتح پاکستان کی ہوگی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت کی ٹیم پاکستان سے بہتر ہے لیکن قومی ہاکی ٹیم بھارت کے خلاف جذبہ سے کھیلتی ہے اور تمام کھلاڑی جیت کے لئے میدان میں اتریں گے اور فتح پاکستان کی ہوگی ۔اشتیاق احمد نے کہاپاکستان اور بھارت کے مابین میچ میں جو ٹیم دبائو کو برداشت کرگئی اس کی جیت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور پاکستانی ٹیم پر بھارت کی نسبت دبائو کم ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :