ایشوریہ رائے بچن فلم ’’فنے خان ‘‘ کے گانے میں ’’بھارتی میڈونا‘‘ کے حلیے میں دکھائی دیں گے

جمعہ جون 13:09

ایشوریہ رائے بچن فلم ’’فنے خان ‘‘ کے گانے میں ’’بھارتی میڈونا‘‘ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلم ’’فنے خان ‘‘ کے گانے میں ’’ابھارتی میڈونا‘‘ کے حلیے میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اتل مکرجی کی فلم ’’فنے خان ‘‘ کی عکسبندی جاری ہے جس میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن، انیل کپور اور راج کمار رائو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کے گانے میں ایشوریہ رائے بچن ’’بھارتی میڈونا ‘‘ کے حلیے میں دکھائی دیں گیجس کی کوریوگرافیامریکی کوریوگرافر و ہدایتکار فرنک گٹسن جے آر دے رہے ہیں جبکہ یہ گانا گلوکارہ سنیدی چوہان نے گایا ہے، فلم کا ٹیزر اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’سنجو‘‘ کے ساتھ 29جون کو ریلیز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :