فلم ’’ بڑھب‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری

جمعہ جون 13:09

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) بالی وڈ فلم ’’ بڑھب‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اکاش گوئیلا کی پراسراریت پر مبنی فلم ’’ بڑھب‘‘ کے پوسٹر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں کیس شخص کا ہاتھ دکھایا گیا ہے اور اس نے سگار پکڑ رکھا ہے، فلم میں اداکار سنجے کپور، پوجا چوپڑا اور آشیش سشدیوا مرکزی کردار ادا کریں گے، فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :