فاروق ستار نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر لیا

ڈاکٹرفاروق ستار کے الیکشن اسکروٹنی فارم ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیے تھے

جمعہ جون 13:26

فاروق ستار نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ریٹرننگ افسر کے فیصلہ کے خلاف ٹریبونل سے رجوع کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرفاروق ستار کے الیکشن اسکروٹنی فارم ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیے تھے۔ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے فاروق ستار کے این ای245 کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات مسترد کیے گئے تھے۔اب تک 98 امیدوار ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلے کے خلاف ٹریبونل سے رجوع کر چکے ہیں۔