سنجے کپور فلم ’’بڑھب ‘‘ میں دوہرا کردار ادا کریں گے
جمعہ 22 جون 2018 13:29
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ فلم کا عنوان سن کر تھوڑی حیرانگی ہوئی کیونکہ یہ عام یا روایتی عنوان جیسا نہیں ہے، اچھے عنوان کو پسندیدگی کے لئے وقت درکار ہوتا ہے، منفرد عنوان کی حامل فلمیں اچھا تاثر چھوڑتی ہیں اور ایک بار فلم لوگوں کو پسند آجائے تو لوگ اسے بھول نہیں سکتے۔
انہوں نے کہا کہ فلم کا سکرپٹ بہت اچھا ہے اور وہ فلم میں اپنے کردار کو راز میں رکھنا چاہتے ہیں اور اس فلم میں کام کرنے کا بنیادی سبب فلم میں دیا گیا خوبصورت پیغام ہے۔ فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.