بھمبر، میجر ریٹائرڈ سید اختر حسین گیلانی کی زوجہ اور مسلم کانفرنس کے راہنماء سید مظفر گیلانی کی ہمشیرہ برطانیہ میں انتقال کر گئی

جمعہ جون 13:30

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) میجر ریٹائرڈ سید اختر حسین گیلانی چوکی والوں کی زوجہ محترمہ اور مسلم کانفرنس کے راہنماء سید مظفر گیلانی کی ہمشیرہ برطانیہ میں انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ سکاٹ لینڈ برطانیہ میں ادا کی گئی ادھر بھمبر جنگلات والے قبرستان میں ایک اجتماعی دعائیہ تقریب ہوئی دعائیہ تقریب میں مسلم کانفرنس بھمبر کے صدر اقبال انقلابی سٹی سیکرٹری شیخ محمد صادق سابقہ کونسلر چوہدری خادم حسین میلا دکمیٹی کے صدر چوہدری اکرم پپو جٹ کے علاوہ سیاسی سماجی مذہبی حلقوں کے علاوہ تاجران اور حلقہ احباب نے شرکت کی دعائیہ تقریب میں مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعاکی گئی ۔

متعلقہ عنوان :