سرکاری خزانے میں خورد برد پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد
سرکاری خزانے میں خورد برد کرنے پر اسرائیلی وزیرعظم کی اہلیہ کو 8 سال قید ہوسکتی ہے،رپورٹ
جمعہ 22 جون 2018 14:24
(جاری ہے)
اسرائیلی قوانین کے مطابق سرکاری خزانے میں خورد برد کرنے پر اسرائیلی وزیرعظم کی اہلیہ کو 8 سال قید ہوسکتی ہے۔
سارا نے اپنے خلاف الزامات کو مسترد کیا تھا۔اسرائیلی وزریر اعظم کی اہلیہ کی قانونی ٹیم نے الزامات کو جھوٹااور خیالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ایسا پہلی بار ہوگا کہ کسی وزیراعظم کی اہلیہ کے خلاف کھانا فراہم کرنے پر مقدمہ چلایا جائے۔قانونی ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ سارا نے جتنا کھانا منگوایا وہ نیتن یاہو کے اہل خانہ کے لیے نہیں بلکہ ملازمین کے لیے تھا۔ایک کیس میں نیتن یاہو اور ان کے اہل خانہ پر امیر شخصیات سے مالی اور ذاتی فوائد دینے کے بدلے 10 لاکھ شیکلز مالیت کے لگڑری سِگار، شراب اور جواہرات لینے کا الزام ہے۔دوسرے کیس میں تحقیقات کرنے والوں کو وزیر اعظم پر، اسرائیل کے معروف اخبارکے مالک سے اپنے حق میں زیادہ کوریج کے لیے معاہدے کی کوشش کرنے کا شک ہے۔نیتن یاہو نے ان کیسز میں خود کو بے قصور قرار دیتے ہوئے اقتدار میں رہنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف مفروضوں کی بنیاد پر کیسز بنائے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.