بے معنی سکرپٹ اور فحش جگتوں کا حصہ نہیں بن سکتی‘لائیکا خان

جمعہ جون 14:49

بے معنی سکرپٹ اور فحش جگتوں کا حصہ نہیں بن سکتی‘لائیکا خان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) پرفارمرلائیکا خان نے کہا کہ نہیں سٹیج پر کام کرنا اچھا لگتا ہے مگر وہ بے معنی سکرپٹ اور فحش جگتوں کا حصہ نہیں بن سکتی۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران لائیکا خان نے بتایا کہ وہ میں کئی سال سے ہیں اور صرف منتخب سٹیج ڈراموں میں کررہی ہوں میں ان دنوں الفلاح تھیٹر کے ڈرامہ میں پرفارم کررہی ہوں اس ڈرامہ میں میرا ڈانس آئٹم بہت پسند کیا جا رہا ہے لائیکا خان نے مزید بتایاکہ سٹوڈیوز اب دوبارہ آباد ہونے شروع ہوچکے ہیںجو پاکستان فلم انڈسٹری کے لیئے خوش آئندہے۔اس سے فلموں کا مستقبل کافی روشن نظر آرہاہے مجھے خوشی ہوگی کہ میں بھی اس ترقی کا حصہ بنوں معیاری فلموں میں کام کی آفر ہوئی تو ضرور کروں گی۔

متعلقہ عنوان :