صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 22 جون 2018 15:03

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔22جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 160 سے 166 روپے اور سیب کالا کلو میدانی91 سی95 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 87 سی90 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 140 سی146 روپے‘تربوز 14 سے 15‘خربوزہ 28 سے 30 روپے کلو‘خوبانی 125 سی130 روپے‘آم انور رٹول125 سے 130‘آم دوسہری106سے 110 ‘آم سندھڑی 106 سی110روپے فی کلو‘آڑو82 سے 85 فی کلو فروخت ہوا۔