مقامی مارکیٹ میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو

جمعہ 22 جون 2018 15:03

مقامی مارکیٹ میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو
لاہور۔22جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے ، گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے ، دال چنا95روپے ، مونگ ثابت90 سی95 روپے،دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔