عیدالفطر پر پیش کی جانیوالی فلموں کا رش ٹوٹ گیا

جمعہ 22 جون 2018 15:19

لاہور۔22 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) لاہور میں عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جانیوالی تمام فلموں کا رش ٹوٹ گیا‘ فلموں کا بزنس عید کے پہلے تین دن زوروں پر رہا جبکہ اب بھارتی فلم ’’ریس 3‘‘ کی نمائش نے مزید رہی سہی کسر پوری کر دی‘ اب لاہور‘ کراچی اور دیگر شہروں میں تمام پاکستانی نئی فلموں کا رش ختم ہو چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :