آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا رجسٹری برانچ میرپور میں 25جون تا 29جون تک مقدمات کی سماعت کریں گے

جمعہ جون 15:39

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) رجسٹرار آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کا رجسٹری برانچ میرپور میں مورخہ 25جون 2018تا 29جون 2018تک مقدمات کی سماعت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :