قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کشمیر کا اجلاس بلانے کیلئے کہہ دیا

اجلاس میں قتل و غارت و بربریت کے واقعات پر بھی غور و فکر کیا جائے گا

جمعہ جون 15:48

قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کشمیر کا اجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس بلانے کے لئے کہہ دیا ہے جس میں سٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان کے علاوہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے اسلام آباد میں موجود نمائندوں کو شمولیت کی دعوت دی جائے گی جس میں قتل و غارت و بربریت کے واقعات پر بھی غور و فکر کیا جائے گا۔