چیئرمین علما ء و مشائخ کونسل عبید اللہ فاروقی کی چیف جسٹس آزاد کشمیر چوہدری ابراہیم ضیا ء اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے ملاقات ‘علماء مشائخ کونسل اور رابطہ ملی کونسل کے مسائل سے آگاہ کیا

جمعہ 22 جون 2018 16:14

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) چیئرمین علما ء و مشائخ کونسل عبید اللہ فاروقی کی چیف جسٹس آزاد کشمیر چوہدری ابراہیم ضیا ء اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے ملاقات علماء مشائخ کونسل اور رابطہ ملی کونسل کے مسائل سے آگاہ کیا ،چیف جسٹس اور چیف سیکرٹری نے مسائل کے حل بارے یقین دہانی کروائی اور جملہ معاملات کو جلد یکسو کرنے کے لیے اقدامات کا بھی اعلان کیا اس پر چیئرمین علماء مشائخ کونسل عبید اللہ فاروقی نے دونوں صاحبان کا شکریہ ادا کیا

متعلقہ عنوان :