13 آئینی تر میم سے آ زا د حکو مت کو ما لیا تی اور انتظا می اختیا را ت منتقل ہو چکے ہیں جس سے آ زاد کشمیر کے عو ام کو اٰن کا حق مل گیا ہے ‘اب آ زاد کشمیر حکو مت پہلے سے زیا دہ فا ل ہو کر عوا م کی فلا ح اور بہبو د تعمیر و تر قی کیلئے میگا پر اجیکٹ دے گی

آ زا د کشمیر حکومت کے وزیر جنگلا ت سر دا ر میر اکبر خا ن کی عوامی وفود سے بات چیت

جمعہ جون 16:16

با غ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) آ زا د کشمیر حکومت کے وزیر جنگلا ت سر دا ر میر اکبر خا ن نے کہا ہے کہ 13آ ئینی تر میم سے آ زا د حکو مت کو ما لیا تی اور انتظا می اختیا را ت منتقل ہو چکے ہیں جس سے آ زاد کشمیر کے عو ام کو اٰن کا حق مل گیا ہے اب آ زاد کشمیر حکو مت پہلے سے زیا دہ فا ل ہو کر عوا م کی فلا ح اور بہبو د تعمیر و تر قی کے لیے میگا پر اجیکٹ دے گی جس سے آ زا د کشمیر کے عو ام کو بہتر سہو لیا ت فرا ہم ہو ں گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انھو ں نے حلقہ شر قی با غ کے مختلف علا قو ں کے دور ے کے دو را ن عوا می وفد کے ساتھ با ت چیت کر تے ہو کیا اس مو قع پر میو نسپل کا رپو ریشن با غ کے ایڈ منسٹر یٹر ملک آ فتا ب اعوا ن پا کستا ن مسلم لیگ نو ن حلقہ شر قی با غ کے صدر سر دا ر محمد صا دق خا ن ،سر دا ر سبیل چغتا ئی ،سر دا رجنت حسین خا ن ،محمد بشیر خا ن ،اور دیگر کئی سینئر قا ئد ین کثیر تعدا د میں اُ ن کے ہمر اہ تھے وزیر جنگلا ت سر دا ر میر اکبر خا ن نے کہا کہ عو ام کو بہتر سہو لیا ت زند گی کی فرا ہمی ہما ری حکو مت کی اولین تر جیح ہے وزیر اعظم آ زا د کشمیر کے تما م حلقہ جا ت میں تعمیر و تر قی کے لیے مسا وی فنڈز تقسیم کیے ہیں جس سے عو ا م کے مسا ئل حل ہو نگے ہما ری حکو مت نے 2016کے الیکشن میں عوا م کے سا تھ جو وعدے کیے تھے وہ پو رے کیے جا رہے ہیں ،عوا م جا ری منصو بو ں پر فو ری عمل کر نے کے لیے منصو بو ں کی دیکھ بھا ل کر یں جہا ں پر نا قص اور غیر معیا ری کا م ہو رہا ہے متعلقہ محکمہ جا ت کے نو ٹس میں لا یا جا ئے اگر متعلقہ محکمہ جا ت اس کا نو ٹس نہیں لیتے تو ہما رے نو ٹس میں لا یا جا ئے عوا می فلا ح و بہبو د کا ایک ایک پیسہ عوا م کے بہتر مفا د میں خر چ ہو نا چا ہیے منصو بو ں میں کسی قسم کی کو تا ہی کو بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ میں خود بھی تما م منصو بو ں کا وزٹ کر و ں گا ۔

متعلقہ عنوان :