وزیر اعظم فا رو ق حید ر کے انقلا بی اقدا ما ت سے خطے میں تعمیر و تر قی کا سفر تیز ی سے جا ری ہے ‘عوا م کے مسا ئل اُن کی دہلیز پر حل کر رہے ہیں ‘الیکشن 2016میں ہما ری جما عت نے عوا م سے جو وعد ے کیے تھے وہ سا رے پو رے کیے جا رہے ہیں

آ زاد کشمیر حکو مت کے وزیر اطلا عا ت ،سیا حت و آ ئی ٹی ،را جہ مشتا ق منہا س کی عوامی وفود سے بات چیت

جمعہ جون 16:19

با غ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) آ زاد کشمیر حکو مت کے وزیر اطلا عا ت ،سیا حت و آ ئی ٹی ،را جہ مشتا ق منہا س نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آ زا د کشمیر را جہ محمد فا رو ق حید ر کے انقلا بی اقدا ما ت سے خطے میں تعمیر و تر قی کا سفر تیز ی سے جا ری ہے عوا م کے مسا ئل اُن کی دہلیز پر حل کر رہے ہیں الیکشن 2016میں ہما ری جما عت نے عوا م کے سا تھ جہا ں جہا ں جو وعد ے کیے تھے وہ سا رے پو رے کیے جا رہے ہیں حلقہ وسطی با غ میں گز شتہ ما لی سا ل میں بھی پو رے آ زاد کشمیر میں وزیر اعظم انفرا سٹر یکچر کے تحت دئیے گئے منصو بہ جا ت بر وقت 100فیصد مکمل کر کے وسطی با غ کا حلقہ نما یا ں رہا اس سا ل بھی بر وقت منصو بہ جا ت ہو ئے ہیں جس پر تما م پرا جیکٹ لیڈرا ن بھی مبا رک با د کے مستحق ہیں جا ری منصوبو ںکا خو د منصو بو ں کا خو د مو قع پر معا ئنہ بھی کر و ں گا اور پو رے حلقے کا دورہ کر کے عوا م کے مسا ئل حل کیے جا ئیں گے ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز اپنی رہا ئش گا ہ پر مختلف عوا می وفو د کے سا تھ ملا قا ت کے دو را ن بات چیت کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر ضلع کونسل باغ کے ایڈ منسٹریٹر راجہ سعید انقلابی ، پاکستان مسلم لیگ ن ضلع باغ کے سنیئر رہنما ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجہ محمد ریاض ، ڈاکٹر سلیم منہاس ، عظمت منہاس ، سردار محمد مقصود خان ، سردار محمد اعجاز خان و دیگر کئی سنیئر رہنمائوں کے علاوہ یونین کونسل ٹوپی ، کوٹھیاں ، راولی ، سدھن گلی ، بیر پانی جگلڑی کے متعدد وفود نے وزیر حکومت سے ملاقات کی اور اپنے اپنے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا ، اس موقع پر وزیر حکومت راجہ مشتاق احمد منہاس نے عوامی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے الیکشن کے موقع پر عوام کیساتھ جو وعدے کیے وہ سو فیصد پورے کیے جائیں گے حلقہ وسطی باغ میں کوئی ایسا علاقہ نہیں رہے گا جہاں عوام کو صحت ، تعلیم ، سڑک اور پانی و دیگر بنیادی سہولیات ممکن نہ بنائی جا سکے ، حلقہ وسطی باغ کی تمام یونین کونسلز کا دورہ کر کے عوام کے مسائل حل کرئوں گا اور جاری منصوبہ جات کے کام کی رفتار کار کا جائزہ لیا جائے گا انہوں نے کہا کہ مکمل ہونے والے منصوبوں کا افتتاح بھی کیا جائے گا ۔