آئی جی سندھ نے شکار پور میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کا نوٹس لے لیا ،رپورٹ طلب

جمعہ 22 جون 2018 16:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے شکار پور میں دو گروپوں کے درمیان ُمبینہ تصادم اور اسکے نتیجے میں 12افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری اور پولیس کیجانب سے اُٹھائے گئے تمام تر انسدادی اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :