پاک سر زمین پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور مرکزی نیشنل کونسل کا اہم اجلاس

پی ایس پی 24 جون کو نور گراؤنڈ میں پورے پاکستان سے اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواران کا اعلان کرے گی

جمعہ 22 جون 2018 16:43

پاک سر زمین پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور مرکزی نیشنل کونسل کا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) پاک سر زمین پارٹی کی سینٹرل ایکزیکٹیو کمیٹی اور مرکزی نیشنل کونسل کا اہم اجلاس پاکستان ہاؤس میں منعقدہوا اجلاس میں اتوار، 24 جون، نور گراؤنڈ میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیااوراجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس پی 24 جون کو نور گراؤنڈ میں پورے پاکستان سے اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواران کا اعلان کرے گی۔