وزارت کے افسران عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں ،ْمحمد یوسف شیخ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کردار انتہائی ا ہم ہے ، افسران معیاری ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں ،ْوفاقی وزیر قومی صحت
جمعہ 22 جون 2018 17:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کردار انتہائی ا ہم ہے اور افسران کو ہدایت کی کہ معیاری ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنایا جائے اور خصوصی طور پر جان بچانے والی ادویات کی مارکیٹ میں فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔
وفاقی وزیر قومی صحت نے کہا کہ موجودہ نگران حکومت عوام کی فلاح و بہبود ، بالخصوص صحت کے شعبے میں اولین ترجیح دیتی ہے اور اس سلسلے میں تمام تر ضروری اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں مزید بہتری لانے لیے وسیع تر مشاورت کی ضرورت ہے انہوں نے وزارت قومی صحت کے تمام اداروں کے سربراہان سے کہا کہ اس سلسلے میں اپنی سفارشات مرتب کریں تاکہ اس قلیل مدت میں بہتر اقدامات اٹھائے جا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.