محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے فلڈ کنٹرول روم میں تین افسران کو ڈیوٹیاںتفویض کر دیں

جمعہ 22 جون 2018 17:13

لاہور۔22 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے مون سون سیزن کے دوران ہونے والی بارشوں اور اس کے نتیجہ میں دریائوں کے پانی میں آمد و اخراج و اثرات بارے عوام کو باخبر رکھنے کیلئے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میں قائم فلڈ کنٹرول روم میں فوری طور پر تین افسران کو ڈیوٹیاںتفویض کر دیں،سید علی قاسم پہلی شفٹ،حافظ نعیم سیکنڈ شفٹ،ذیشان محمود تھرڈ شفٹ میں اپنے فرائض انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :