لیویز فورس پسنی کی کپر کے علاقے میں کاروائی،ملزم پسٹل اور چرس سمیت گرفتار

جمعہ جون 17:40

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) لیویز فورس پسنی کی کپر کے علاقے میں کاروائی،ملزم پسٹل اور چرس سمیت گرفتار،مقدمہ درج،مزید کاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہا ہے۔

(جاری ہے)

لیویز فورس پسنی کے ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دوران گشت لیویز فورس نے کپر کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے اصغر امیتان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے چرس اور پسٹل برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کیا۔