کوہ پیماوں نے آسٹریلوی چوٹی پر سعودی پرچم لہرا دیا

جمعہ جون 18:22

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) سعودی کوہ پیماوں کیپٹن عبدالعزیز الخزمری اور علی الزہرانی نے آسٹریلیا کے کوہستانی سلسلے الالب کے ’’کوسی یاسکو‘‘ پہاڑ کی چوٹی سر کر کے چوٹی پر سعودی پرچم لہرا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں سعودی کوہ پیماں نے گورنر باحہ اور الحجرہ کے کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون کی بدولت ہی یہ مہم انجام دی جاسکی ہے۔۔۔سعودی کوہ پیماو ںنے آسٹریلیا کی بلند ترین چوٹی پر سعودی پرچم لہرایا ۔

متعلقہ عنوان :