بغیر کسی دبائو کے ایران کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق رکھیں گے،چین

جمعہ جون 18:22

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو معمول پر رکھنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤفینگ نے پریس بریفنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر رکھے گا اور اس مسئلے پر کسی کے دباؤ میں نہیںآئے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا چینی کمپنیاں ایرانی مارکیٹ سے اپنا کاروبار سمیٹ لیں گی کہا کہ ہم ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر رکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :