شکار پور میں دو گروپوں کے درمیان ُمبینہ تصادم 12 افراد زخمی

جمعہ 22 جون 2018 18:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے شکار پور میں دو گروپوں کے درمیان ُمبینہ تصادم اور اسکے نتیجے میں بارہ(12)افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری اور پولیس کیجانب سے اُٹھائے گئے تمام تر انسدادی اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔#

متعلقہ عنوان :