احمد شہزاد پر ماری جوانا استعمال کرنے کا الزام
دورہ زمبابوے سے باہرہوگئے،شان مسعودکی اسکواڈمیں شمولیت کا راستہ صاف
جمعہ 22 جون 2018 18:47
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز ہیڈ کوچ کی چیف سلیکٹرانضمام الحق کے ساتھ میٹنگ میں احمد شہزاد کا معاملہ بھی زیر غور آیا،ڈسپلن کے حوالے سے انتہائی سخت رویہ رکھنے والے مکی آرتھر ایک بگڑے بچے عمر اکمل کی چھٹی کرا چکے،اس لیے احمد شہزاد کو بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان روشن ہوگیا ہے، ان کی جگہ شان مسعود کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
ویسٹ انڈیز سے کراچی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز میں فخرزمان کے ساتھ بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا اور کامیاب بھی رہے لیکن بازو میں فریکچر کی وجہ سے ان کی ٹرائنگولر سیریز میں شرکت مشکوک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.