18 رکنی اسلام آباد خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

امید ہے اسلام آبااد کی ٹیم چیمپئین شپ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کریگی ، سیکرٹری جنرل

جمعہ جون 18:58

18 رکنی اسلام آباد خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) اسلام ٓاباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے رکنی اسلام آباد خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد عرفان خان نیازی نے 18 رکنی ٹیم کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ خواتین کھلاڑیوں میں امان آفتاب، علینہ،ایمان فرخ، ثانیہ بشیر، رمیشانیازی، شازیہ چننا، ایمان مقعید، ماہنور مشتاق، فیضا جبار، لیبا ملک، اقصی افضل، تراب، زرمینہ خان، کاشف جواد، فاطمہ نثار، ماہیم خان، ایمانیہ جنجوعہ اور حی سید شامل ہیں جبکہ محمود احمد کو ٹیم مینجر اور عبدالوحید کو کوچ مقرر کیا گیاہے، انہوں نے امید ظاہر کی اسلام آباد کی ٹیم چمپئن شپ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرے گی ………… 06-18/--59